
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار سنچری،یونائیٹڈ زلمی کو 244 رنز کا ہدف
اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار سنچری۔ صاحبزادہ فرحان نے52 گیندوں پر106 رنز بنائے،5 چھکے،14 چوکے بھی لگائے۔ کولن منرو