
پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا
ڈھاکہ (اے بی این نیوز)پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم179رنزکےتعاقب میں104رنزپرڈھیر۔ بنگلہ دیش کے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔ محمدسیف الدین35اورمحمدنعیم10رنزبناسکے۔ بنگلہ دیش کےمہدی حسن میرازنے9اورلٹن داس نے8رنزبنائے۔