Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کیفی خلیل کا مقبول گانا ’’کہانی سنو‘‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ مقبول 100گانوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)’’کنا یاری‘‘ فیم گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’’کہانی سنو‘‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 55 ویں نمبر پر آگیا۔ کیفی خلیل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری اور ٹوئٹ میں بتایا کہ ان مزید پڑھیں

فیصل ہانیہ کو تاڑ سکتے ہیں تو میں بھی وہاج کو تاڑ سکتی ہوں، عتیقہ اوڈھو

لاہور(نیوزڈیسک)سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان اداکار وہاج علی کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے اداکار ہیں جنہیں تاڑا جا سکتا ہے۔عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو میں وہاج علی کی اداکاری پر کیے گئے سوال مزید پڑھیں

میشا شفیع نے اپنی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک دیکھا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے اپنی پہلی امریکی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔ انسٹا گرام پر میشا شفیع نے بین الاقوامی فلم مستاش کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں

انسٹاگرام ،مہوش حیات نے قرآنی آیت شیئرکردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے جواب میں پاکستان معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مہوش حیات نے قرآن کی مزید پڑھیں

میری پہلی گرل فرینڈ گوری خان ہی تھیں، شاہ رخ خان سےٹوئٹرپر مداحوں کے فلم’’ پٹھان ‘‘بارے بھی سوالات

ممبئی (نیوزڈیسک)شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر ایک سیشن کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی پہلی گرل فرینڈ اہلیہ گوری خان ہی تھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پرستار نے کنگ خان سے پوچھا کہ آپ کی پہلی مزید پڑھیں

میشا شفیع نے اپنی فلم کی پہلی جھلک مداحوں کو دِکھا دی،سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے مداحوں کو اپنی نئی فلم موسٹیچ کی پہلی جھلک دِکھادی ۔جمعرا ت کو میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم موسٹیچ سے اپنی ایک مزید پڑھیں

فلم پٹھان ریلیزسےقبل تنازعہ کا شکار،ریماخان کا شاہ رخ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ ریما خان نے بالی ووڈ کنگ کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں فلم پٹھان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما مزید پڑھیں

کسی کے خلاف منفی مہم چلانا جرم ،میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، مہوش حیات

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں بیمار ذہنیت کے لوگوں کا مشغلہ آرٹسٹوں کی بے عزتی کرنا ہے، میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

سعدیہ خان نے آریان خان کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ تعلقات سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں