
دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول کوچیلا میں گلوکار علی سیٹھی نے پسوڑی گاکر اپنےفن کی دھوم مچا دی
کیلیفورنیا(اے بی این نیوز )کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول کوچیلا میں گلوکار علی سیٹھی نے پسوڑی گاکر اپنےفن کی دھاک بٹھادی۔کوچیلا کے پلیٹ فارم