
معروف پاکستانی ادکارہ سائرہ یوسف سپراسٹور سے مال چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، ویڈیووائرل
کراچی(نیوزڈیسک)معروف ماڈل شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کی سپر اسٹور میں چوری کی انوکھی واردات ، ویڈیو نے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا. میڈیا














