
ماہرہ خان سے پہلے شاہ رُخ خان کیساتھ فلم ’’رئیس‘‘کیلئے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی کادعویٰ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وو ڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’رئیس‘‘ ماہرہ خان سےپہلے اُنہیں آفر














