
مسزورلڈ 2022کا تاج 21 سال بعد بھارت کے سر،32 سالہ سرگم کوشل نے میدان مار لیا
لاس ویگاس(نیوز ڈیسک)امریکی شہرلاس ویگاس میں ہونے والے ’مسزورلڈ 2022‘ مقابلے میں بھارت نے 21 سال بعد پھر سے میدان مارلیا۔تفصیلات کے مطابق شادی شدہ خواتین کا عالمی مقابلہ حُسن














