
فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرادیاتھا،آج تک پچھتاواہے،امریکی اداکارمیٹ ڈیمن
نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی اداکار میٹ ڈیمن نے 61 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ معاوضے کے کردار والی پیشکش کو ٹھکرانے پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔میٹ ڈیمن نے ایک انٹرویو کے دوران














