
سلمان خان کا اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیرو سائن کر لیا،مداح حیران
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ














