
معاوضے پر اختلافات ، کورولس عثمان کے مرکزی کردار براک اوزچیویت نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا
استنبول(اے بی این نیوز)مقبول تاریخی ترک ڈرامہ کورولس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے براک اوزچیویت نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا۔ براک اوزچیویت نے مبینہ طور پر پروڈیوسر