
انٹرنیٹ کی تیز ترین اسپیڈ ، جدید کیبل آئندہ چند روز میں کام شروع کردے گی، پی ٹی اے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں لینڈ لائن انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لئے جدید کیبل آئندہ چند روزمیں منسلک کردی جائے گی،کیبل بچھانےکا کام