
اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں میں 7 ہفتوں کے اندر سولر سسٹم نصب کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں میں 7 ہفتوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر














