پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے، جس قدر ٹیلنٹ اور ہنر پاکستان