
پاکستان میں کاروباری ترقی کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہوچکا،احمد الفیفی سینئر نائب صدر ایس اے پی
اسلام آباد(اے بی این نیوز) انٹرپرائز سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ادارے SAP (ایس اے پی) نے کراچی میں ڈسکوری ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔














