
یوٹیوب نے نیافیچرمتعارف کرادیا،اب ویڈیو کومختلف زبانوں میں ڈب کیا جاسکے گا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)یوٹیوب نے بھی مصنوعی ذہانت کا فیچرمتعارف کرادیا،صارف اپنی ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق یوٹیوب گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کےمصنوعی ذہانت کی ڈبنگ














