
2024 ، سمارٹ فونز پر سائبر حملوں کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے کے واقعات میں تین گنا اضافہ، کیسپرسکی رپورٹ
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکرز کے حملوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے 2024 میں 196 فیصد اضافہ ہوا۔ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر