پہلا میڈان پاکستان سیٹلائٹ تیار،17 جنوری کو خلاء میں چھوڑاجائے گا
کراچی ( نیوز ڈیسک )اسیپس ٹیکنالوجی میں پاکستان کی ایک اور کامیابی،سپارکو نے پہلا میڈ ان پاکستان سیٹلائٹ تیار کرلیا۔پاکستان کا اپنا تیارکردہ سیٹلائٹ 17جنوری کو خلامیں چھوڑا جائے گا،ترجمان