
نادرا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی ) رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہے، ایک دستاویز جو خاندان کے ارکان کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتی