
روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی غرض سے دس لاکھ سے زائد ویب ٹریکینگ واقعات ہو رہے ہیں، کیسپرسکی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کی جانب سے کیے گئے 25 سب سے زیادہ مروجہ ویب ٹریکنگ سروسز، بشمول گوگل سروسز، نیو ریلیک، مائیکروسافٹ، کے تازہ ترین تجزیے














