
خیبرپختونخوا ، ایم ڈی کیٹ نتائج ،21,355 طلباء نے ایم بی بی ایس، 24500 ڈینٹل سرجری کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، ہزاروں خواہشمند طلباء میڈیکل کے شعبے میں اپنے مستقبل کے منتظر ہیں۔42,329