اہم خبریں

pakistan-second-setlite

پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کےخلائی سفرکےحوالےسےتاریخی دن۔ پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ۔ نئےسیٹلائٹ مشن سےڈیجیٹل پاکستان کاخواب پوراہوگا۔ 5ٹن وزنی سیٹلائٹ جدیدترین مواصلاتی آلات سےلیس ہے۔

مزید پڑھیں »