
غیرت کے نام پر مارنا جائز یا نا جائز،فتویٰ آگیا،پاکستان علما کونسل کابلوچستان واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان علما کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل غیر شرعی، غیر اسلامی اور غیر قانونی ہے ۔ دیئے گئے فتویٰ













