
عمرہ زائرین کیلئے سخت ہدایات آگئیں، ایئر لا ئنز اور عمرہ آپریٹرز بھی شامل، جانئے نئی ہدایات بارے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائنز کیلئے وزارت مذہبی امور کی سخت ہدایات۔ عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی۔ بغیر پولیو ویکسین کے














