
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا،سیکڑوں بستیاں زیر آب، ہزاروں لوگ پانی میں پھنس گئے
لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا،کئی دیہات ڈوب گئے،ہزاروں افراد متاثر،ہریکے ڈاؤن سٹریم اور فیروزپور ڈاؤن سٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب،جلالپور پیر والا