
موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری ، سکول کب کھلیں گے، کونسی کلاسز کے طلبا پہلے کونسی کی بعد میں آئیں گے ،جا نئے
لاہور ( اے بی این نیوز ) موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پنجاب حکام نے گرمیوں کی طویل تعطیلات کے بعد اسکول کھولنے کی نظر ثانی