
با با وانگا کے بعد ایک اور جیو پولیٹیکل ماہر کی دو پیشین گوئیاں سچ ثابت،تیسری بھی حقیقت کا روپ دھارنے کے قریب ،جا نئے تفصیل
بیجنگ ( اے بی این نیوز)چین کے معروف جیو پولیٹیکل ماہر پروفیسر جیانگ شوچین کی تیسری پیشگوئی ایک بار پھر موضوعِ گفتگو بنی ہوئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا














