
پاکستان نےسکھراوررحیم یارخان میں2بھارتی ڈرونز مار گرا ئے
سکھر ( اے بی این نیوز ) پاکستان نےسکھراوررحیم یارخان میں2بھارتی ڈرونزگرا دیئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرونزسکھراوررحیم یارخان کےاوپرپروازکررہےتھے۔ قبل ازیں پاکستان نے بھارت کی طرف سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی