
اسلام آباد میں کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 45 گاڑیاں بند، 560 چالان جاری
اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور ٹریفک قوانین کی














