
آج کرکٹ بخار عروج پر،روایتی حریف پاکستان اور بھارت پھر مد مقابل،میچ کیسے دیکھیں،جا نئے طریقہ
دبئی( اے بی این نیوز ) آج ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اس بار سپر فور میں مدمقابل ہوں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ایک بار پھر سینٹر اسٹیج کی میزبانی