
’’ پنڈی بوائے‘‘شیخ رشید ان ایکشن،مسائل کے شکار شہریوں کو لال حویلی سے رابطہ کرنے کی کال دیدی
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے مقدمات، ملک کی صورتحال اور تعلیمی مسائل پر














