اہم خبریں

بار کونسل3

پاکستان بارکونسل انتخابات کیلئے 7 روز باقی ،ووٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان بارکونسل انتخابات کیلئے 7 روز باقی ،ووٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی۔امید واروں کی حتمی فہرست آج جاری ہوگی،17دسمبرکو ووٹوں کی گنتی اور 22دسمبرکوپاکستان بار کونسل کےنتائج

مزید پڑھیں »