
سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں،اہل خانہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کے اہل خانہنےسوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید














