اہم خبریں

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

لاہو( اے بی این نیوز         )پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا کہ پاکستان میں یکم ربیع الاول 26 اگست بروزمنگل ہوگی۔

مزید پڑھیں »