
پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
اسلام آباد(اے بی این نیوز)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر تازہ رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آگئی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک














