
جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا
جھنگ (اے بی این نیوز )سیلابی صورتحال سے عوام کو مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق تریموں ہیڈ پر اونچے درجے کا سیلاب ہے