
ایران کے نئے سپریم راہنما کا خوف،اسرائیل حواس کھو بیٹھا،ایرانی عوام سے حمایت کی بھیک مانگ لی
یروشلم ( اے بی این نیوز )یروشلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ گڈعون ساعر نے کہا کہ ایران میں موجودہ قیادت کے ساتھ خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں،














