
وزیرمملکت طلال چودھری نے تمام صحافیوں اور پریس کلب انتظامیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وزیرمملکت طلال چودھری نے فوری ردعمل دیتے ہوئے تمام صحافیوں اور پریس کلب انتظامیہ