
الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، محمد اورنگزیب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے ۔ بین الاقوامی کار کمپنی کی لانچنگ تقریب














