
ملائشین وزیر اعظم انور ابراہیم 2 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر پاکستان آئیںگے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم 2 اکتوبر کو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ابراہیم وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔














