
خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا،قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج شام 6 بجے طلب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی کمیٹی نے ائینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا۔ تمام جماعتیں خصوصی کمیٹی کےاجلاس میں موجود تھیں۔ خصوصی کمیٹی نے 26 نکات پر مشتمل













