اہم خبریں

NATIONAL-ASSEMBLY-1

11بج کر 55منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس ختم،12بجکر 5منٹ پر دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں ایجنڈامعطل کرنےکی تحریک منظور۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہربھی ایوان میں موجود۔ سپیکرایازصادق

مزید پڑھیں »