
لاہور میں بڑا سیا سی دنگل، 18ستمبر کو میدان سجے گا،جا نئےکون کون اکھاڑے میں اترے گا
لاہور (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نےلاہورکےحلقے این اے129میں ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے129میں ضمنی الیکشن18ستمبرکوہوگا، 6ا گست تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے