
صدرمملکت آصف زرداری کے جہازسےاترتےہوئےپاؤں میں فریکچر ہو گیا
دبئی ( اے بی این نیوز )صدرمملکت آصف زرداری کاجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچر ہو گیا۔ ،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت کاگزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پرجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچرہوا۔ صدرمملکت کوفوری ابتدائی طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کیاگیا۔














