
گھریلوصارفین کیلئے گیس 3.66فیصد مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہریوں پر2سال میں953ارب روپےکے اضافی بوجھ کےبعد ایک اوربوجھ ڈالنے کی تیاری۔ گھریلوصارفین کی گیس2سال میں3بارمہنگی کی جاچکی،چوتھی باراضافےکاامکان۔ اوگرا سوئی ناردرن گیس کمپنی کی














