
وفاقی کابینہ اجلاس، دو ران حج انتقال کرنیوالے عازمین کے ورثاءکو 20لاکھ روپے معاوضہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، اجلاس میں نئی حج پالیسی کے تحت دوران حج انتقال کرنیوالے عازمین کے ورثاء کو 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی














