
ٹرمپ کےاقتدارمیں آنےکےبعددنیاکےحالات بہترہوں گے،مشاہدحسین سید
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینئرسیاست دان مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ خوش آئندبات ہے کہ ڈونلڈٹرمپ انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ ڈونلڈٹرمپ حالات سےلڑنےوالاانسان ہے،امریکی تاریخ میں کبھی ہاراہواشخص














