
ضلع کرم،لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ،جاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی
ضلع کرم( اے بی این نیوز )لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کے مطابق فائرنگ سےجاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پاراچنارسےپشاورجانےوالےقافلے میں شامل گاڑیوں کونشانہ بنایاگیا،عینی شاہدین کے














