
پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے ویزا پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(رضوان عباسی )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں














