
مذاکرات کی کامیابی کادارومدارپی ٹی آئی کےمطالبات پرہے،عمران خان اس لیےقیدہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھاسکے،احسن اقبال
نارووال(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی اورخلوص نیت کےساتھ مذاکرات کررہی ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کادارومدارپی ٹی آئی کےمطالبات پرہے۔ مطالبات پورےکرنےوالے














