
ملک کے معروف نیوز کے نشریاتی ادارے کے اینکر پرسن کے بھائی سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد،ملی بھگت سے ملزم کو چھوڑ دیا گیا
اسلام آباد (احسان بخاری،سپیشل رپورٹر ) ملک کے معروف نیوز کے نشریاتی ادارے میں رات 8تا9بجے پروگرام کرنیوالے جانے مانے اینکر پرسن کے بھائی سے کراچی ایئرپورٹ میں لاکھوں روپے














